Wednesday , November 22 2017
Home / Top Stories / پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوںمیں نصف شب سے کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوںمیں نصف شب سے کمی

نئی دہلی ۔ /15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمت میں 74 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 1.30 روپئے فی لیٹر کی آج آدھی رات سے کمی کی جائے گی ۔ اس طرح گزشتہ دو ماہ سے گزشتہ دو ماہ سے قیمتوں میں اضافہ کا رجحان برعکس ہوجائے گا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT