Saturday , November 25 2017
Home / ہندوستان / پٹرول کی قیمت میں ایک پیسہ اور ڈیزل 44 پیسے فی لیٹر اضافہ

پٹرول کی قیمت میں ایک پیسہ اور ڈیزل 44 پیسے فی لیٹر اضافہ

نئی دہلی ۔ /30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمت میں آج ایک پیسہ فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 44 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ جاریہ ماہ یہ دوسرا اضافہ ہے ۔ ملک کے منتخبہ شہروں میں کل سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت پر بین الاقوامی نرخکے مطابق روزانہ نظرثانی کی جائے گی ۔ اس وقت مہینے میں دو مرتبہ ایسا کیا جاتا ہے لیکن یہ طریقہ کار بتدریج بدل دیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT