Monday , December 18 2017
Home / Top Stories / پٹرول کی قیمت میں 2.21 روپئے اور ڈیزل کی 1.79 روپئے اضافہ

پٹرول کی قیمت میں 2.21 روپئے اور ڈیزل کی 1.79 روپئے اضافہ

نئی دہلی ۔ /16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمت میں آج 2.21 روپئے فی لیٹر اور ڈیزل میں 1.79 روپئے فی لیٹر بشمول مقامی ٹیکسیس اضافہ کیا گیا ۔ اس پر کل سے عمل آوری ہونا تھی لیکن اس کو ملتوی کردیا گیا تاکہ نوٹوں کی تنسیخ سے پریشان حکومت کو ترمیم شدہ شرحوں کے اعلان پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی تنقید کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

TOPPOPULARRECENT