Tuesday , November 21 2017
Home / ہندوستان / پٹرول 32 ، ڈیزل 85 پیسے سستا

پٹرول 32 ، ڈیزل 85 پیسے سستا

نئی دہلی ، 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمت میں آج 32 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کیلئے 85 پیسے کی کٹوتی ہوئی جبکہ حکومت نے دونوں ایندھن پر اِس ماہ دوسری مرتبہ اکسائز ڈیوٹی بڑھائی تاکہ مقررہ اقتصادی خسارہ کے حصول کی اپنی سعی میں اضافی 3,700 کروڑ روپئے جٹائے جاسکیں۔ قیمتوں میں آج کی کمی توقع سے بہت کم ہے کیونکہ خام تیل کی قیمتیں 30 امریکی ڈالر فی بیارل سے کمتر ہوچکی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT