Friday , January 19 2018
Home / جرائم و حادثات / پٹریاں عبور کرنے کے دوران حادثہ

پٹریاں عبور کرنے کے دوران حادثہ

حیدرآباد 5 جولائی (سیاست نیوز)ہائی ٹیک سٹی تا بورہ بنڈہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان 65 سالہ سید قمر الدین حادثہ کا شکار ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ پٹریوں عبور کرنے کے دوران وہ حادثہ کا شکار ہوگئے تھے جس میں اُن کی برسر واقع موت واقع ہوگئی تھی ۔ ریلوے پولیس نامپلی نے بتایا کہ سید قمر الدین ساکن سوراج نگر کی آج شناخت کے بعد اُن کی نعش کا پوسٹ مارٹم کروایا گیا اور بعدازاں رشتہ داروں کے حوالے کردیا گیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT