Monday , June 25 2018
Home / جرائم و حادثات / پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران ایک شخص ہلاک

پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /25 نومبر ( سیاست نیوز ) نیچر کیور ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس نامپلی کے مطابق 55 سالہ سائیلو جو پیشہ سے مزدور تھا گلبرگہ علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ وہ کل نیچر کیور ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹریوں کو عبور کرنے کی کوشش میں تھا کہ ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT