Wednesday , December 19 2018

پٹس برگ قتل عام کے قاتلوں کی تلاش جاری

واشنگٹن ۔ 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پنسلوانیا کے ایک ریستوان کے گوشہ میں فائرنگ کے واقعہ میں ہلاک چھ افراد کے قاتلوں کی پولیس نے تلاش شروع کردی ہے۔ چھ افراد میں ایک حاملہ خاتون بھی شامل ہے۔ پولیس کا اس سلسلہ میں یہ کہنا ہیکہ فی الحال دو مشتبہ افراد کی تلاش زوروشور سے کی جارہی ہے جہاں عینی شاہدین کو ہدایت کی گئی ہیکہ وہ پولیس کو قتل عام کے بارے میں صحیح صحیح اطلاع دیں۔

TOPPOPULARRECENT