Thursday , December 13 2018

پٹلم تحصیلدار کا تبادلہ

پٹلم /25 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پٹلم تحصیلدار مسٹر تاراسنگھ کا تبادلہ میدک ضلع میں کیا گیا ۔ پٹلم ڈپٹی تحصیلدار مسٹر ٹی ستیا گوڑ فی الحال تحصیلدار انچارج کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہیہیں ۔ اسی طرح نظام ساگر منڈل تحصیلدار جکل منڈل تحصیلدار کے تبادلے ہوچکے ہیں ۔ دونوں منڈلوں میں بھی ڈپٹی تحصیلدار کو ہی انچارج کی خدمات کیلئے مقرر

پٹلم /25 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پٹلم تحصیلدار مسٹر تاراسنگھ کا تبادلہ میدک ضلع میں کیا گیا ۔ پٹلم ڈپٹی تحصیلدار مسٹر ٹی ستیا گوڑ فی الحال تحصیلدار انچارج کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہیہیں ۔ اسی طرح نظام ساگر منڈل تحصیلدار جکل منڈل تحصیلدار کے تبادلے ہوچکے ہیں ۔ دونوں منڈلوں میں بھی ڈپٹی تحصیلدار کو ہی انچارج کی خدمات کیلئے مقرر کیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT