Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پٹلم منڈل سے 103 پرچہ نامزدگیاںداخل

پٹلم منڈل سے 103 پرچہ نامزدگیاںداخل

پٹلم۔/22مارچ ، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پٹلم منڈل میں 14ایم پی ٹی سی کی نشستوں کے انتخابات کے سلسلہ میں پرچہ نامزدگیوں کے ادخال کی آخری تاریخ کو جملہ103 افراد نے اپنے پرچہ نامزدگیاں داخل کیں۔ ریٹرننگ آفیسر محترمہ سجاتا نے یہ بات بتائی۔ اس موقع پر تحصیلدار مسٹر ناگیشور راؤ، ایم ڈی او سب انسپکٹر مسٹر سریدھر ریڈی موجود تھے۔

** پٹلم۔/22مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پٹلم منڈل میں موسم گرما کے پیش نظر برقی کٹوتی کے اوقات میں تبدیلی لاتے ہوئے صبح 6بجے سے صبح 9بجے تک اور دوپہر 3بجے سے شام 6بجے تک برقی کٹوتی کی جارہی ہے۔ محکمہ ٹرانسکو کے لائن انسپکٹر مسٹر گنگادھر نے نمائندہ سیاست کو یہ بات بتائی۔ اسکولی طلبہ اور کالجس کے طلبہ کو برقی سربراہی کے اوقات کی تبدیلی سے کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ انٹر میڈیٹ کے امتحانات جاری ہیں۔

TOPPOPULARRECENT