Wednesday , December 19 2018

پٹلم میں اردو اسکول کے اولیاء طلبہ کا اجلاس

پٹلم /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم اردو ہائی اسکول کے صدر مدرس کی اطلاع کے بموجب 22 اپریل بروز چہارشنبہ صبح 10 بجے مدرسہ ہذا میں اولیاء طلبہ کا اجلاس منعقد کیا جارہا ہے ۔جس کی صدارت اسکول منیجمنٹ کمیٹی کے صدر جناب شیخ محبوب کریں گے ۔ اس اجلاس میں جماعت اول سے جماعت نہم کے طلبہ و طالبات کے سالانہ نتائج کا اعلان کیا ج ائے گا اور

پٹلم /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم اردو ہائی اسکول کے صدر مدرس کی اطلاع کے بموجب 22 اپریل بروز چہارشنبہ صبح 10 بجے مدرسہ ہذا میں اولیاء طلبہ کا اجلاس منعقد کیا جارہا ہے ۔جس کی صدارت اسکول منیجمنٹ کمیٹی کے صدر جناب شیخ محبوب کریں گے ۔ اس اجلاس میں جماعت اول سے جماعت نہم کے طلبہ و طالبات کے سالانہ نتائج کا اعلان کیا ج ائے گا اور رپورٹ کارڈ کی تقسیم عمل میں لائی جارہی ہے ۔ اس کے علاوہ مدرسہ کے سالانہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ سال کیلئے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا ۔ اولیاء طلباء سے کثیر تعداد میں شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT