Thursday , August 16 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پٹلم میں بکروں کے علاج کیلئے کیمپ کا انعقاد

پٹلم میں بکروں کے علاج کیلئے کیمپ کا انعقاد

پٹلم /7 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کے سرکاری حیوانات کے دواخانے پر 30 جون سے بکرے ، بکریوں ، مینڈھوں کو ادویاتی خوراک پلائی جارہی تھی ۔ جس کا 6 جولائی کو اختتام ہوا ۔ اس موقع پر نومنتخب زیڈ پی ٹی سی مسٹر پرتاب ریڈی نومنتخب منڈل پریشد صدر مسٹر رجنی کانت ریڈی نائب صدر مسٹر نرساگوڑ ، ایم پی ٹی سی مسٹر لکشمن مقامی سرپنچ مسٹر اے گ

پٹلم /7 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کے سرکاری حیوانات کے دواخانے پر 30 جون سے بکرے ، بکریوں ، مینڈھوں کو ادویاتی خوراک پلائی جارہی تھی ۔ جس کا 6 جولائی کو اختتام ہوا ۔ اس موقع پر نومنتخب زیڈ پی ٹی سی مسٹر پرتاب ریڈی نومنتخب منڈل پریشد صدر مسٹر رجنی کانت ریڈی نائب صدر مسٹر نرساگوڑ ، ایم پی ٹی سی مسٹر لکشمن مقامی سرپنچ مسٹر اے گنگارام کے ہاتھوں کچھ بکروں کو انجیکشن کے ذریعہ دوا کا خوراک پلایا گیا ۔ حیوانات کے ڈاکٹر مسٹر بی وجئے کے ہمراہ حیوانات کا عملہ موجود تھا۔

TOPPOPULARRECENT