Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پٹلم میں تمباکو کی دکانات پر دھاوے

پٹلم میں تمباکو کی دکانات پر دھاوے

پٹلم۔/21فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سب انسپکٹر مسٹر کے سریدھر ریڈی پولیس عملے کے ساتھ بانسواڑہ روڈ پٹلم آر ٹی سی بس اسٹانڈ پٹلم تما نگر روڈ پٹلم کے تمام کرانہ شاپس پر دھاوے کرتے ہوئے گٹکھے اور تمباکو کے تقریباً چار بیاگس ضبط کرتے ہوئے تحویل میں لے لیا اور کیس درج کرکے تحقیقات میں مصروف ہے۔

TOPPOPULARRECENT