Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پٹلم میں جیوتی راؤ پھولے کی یوم پیدائش تقریب

پٹلم میں جیوتی راؤ پھولے کی یوم پیدائش تقریب

پٹلم۔/12اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل پرجا پریشد دفتر میں منڈل پرجا پریشد صدر مسٹر رجنی کانت ریڈی کی قیادت میں جیوتی راو پھولے کا یوم پیدائش پروگرام جوش و خروش سے منایا گیا۔انہوں نے مہاتما جیوتی راؤ پھولے کی تصویر پر پھولا مالا چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر منڈل پرجا ڈیولپمنٹ آفیسر مسٹر سرینواس گوڑ زیڈ پی ٹی سی مسٹر پرتاپ ریڈی، منڈل پرجا پریشد نائب صدر مسٹر نرسا گوڑ کے علاوہ دیگر سیاسی و سماجی قائدین کی کثیر تعداد موجود تھی۔

TOPPOPULARRECENT