Sunday , January 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پٹلم میں دھوپ کی شدت عام زندگی متاثر

پٹلم میں دھوپ کی شدت عام زندگی متاثر

پٹلم۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پٹلم منڈل کے تمام اطراف واکناف کے دیہاتوں میں شدت کی دھوپ پائی گئی ہے۔ محکمہ ریوینو کے عہدیداروں نے 46ڈگری درجہ حرارت بتارہے ہیں۔ صبح 9بجے سے شام کے 6بجے تک شدید دھوپ کی وجہ سے گرمی میں اضافہ ہورہا ہے۔ عوام دھوپ اور گرمی سے بچنے کیلئے فیان، کولر، اے سی میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔اکثر دوپہر کے وقت عوام

پٹلم۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پٹلم منڈل کے تمام اطراف واکناف کے دیہاتوں میں شدت کی دھوپ پائی گئی ہے۔ محکمہ ریوینو کے عہدیداروں نے 46ڈگری درجہ حرارت بتارہے ہیں۔ صبح 9بجے سے شام کے 6بجے تک شدید دھوپ کی وجہ سے گرمی میں اضافہ ہورہا ہے۔ عوام دھوپ اور گرمی سے بچنے کیلئے فیان، کولر، اے سی میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔اکثر دوپہر کے وقت عوام کی چہل پہل نہیں رہنے کی وجہ سے سڑکیں سنسان نظر آرہی ہیں۔ کول ڈرنک، ناریل پانی ، گنے کا جوس، لسی، فروٹ جوس، پانی کے باٹل کے کاروبار گرما کے پیش نظر عروج پر چل رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT