Friday , November 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / پٹلم میں سوچھ بھارت کی طرح صفائی کا انتظام

پٹلم میں سوچھ بھارت کی طرح صفائی کا انتظام

پٹلم /16 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) دیوالی تہوار کے موقع پر دکانداروں نے موز کے جھڑ ، آم کے پتوں سے دکانوں کے مقابل سجاکر رکھے تھے ۔ دیوالی تہوار کے اختتام پر دکانداروں نے موز کے جھاڑ ، آم کے پتے نہیں نکالے مقامی سرپنچ مسٹر اے گنگارام نے گرام پنچایت کے عملے کو روانہ کرکے ہر دکان کے سامنے کے جھاڑ ، پتوں کو ٹراکٹر میں منتقل کرکے پٹلم سے دور مقام پر ناکارہ جھاڑیوں اور پتوں کی منتقلی کرکے سوچھ بھارت کی طرح صفائی کے کام کو انجام دیا ہے ۔ دکاندار اور دیگر افراد نے مقامی سرپنچ کی ستائش کی ۔

TOPPOPULARRECENT