Thursday , November 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / پٹلم میں سڑک کی توسیع کا آغاز

پٹلم میں سڑک کی توسیع کا آغاز

پٹلم ۔ 18۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ورل چیروں سے پٹلم 15 کیلو میٹر فاصلہ کی سڑک کی توسیع کے کام کا آغاز ہوچکا ہے ۔ قدیم کلوٹوں کو انہدام کرکے نئے کلووٹوں کی تعمیری کام تیزی سے چل رہا ہے ۔ گتہ دار کا کہنا ہے کہ ورل چیروں سے تمام کلووٹوں کو مکمل کرنے کے بعد ورل چیروں سے پٹلم اور پٹلم منڈل کے تانگر سڑک کی توسیع کی جائے گی ۔ سڑک کے اطراف دکاندار مکان والوں میں سڑک کی توسیع کی وجہ سے ماسٹر پلان آنے پر تشویش پائی جارہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT