Friday , June 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پٹلم میں سیاست ایس ایس سی کوئسچین بینک کی تقسیم

پٹلم میں سیاست ایس ایس سی کوئسچین بینک کی تقسیم

پٹلم۔ 2 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر پٹلم کے اُردو اسکول میں دسویں جماعت کے طلباء و طالبات میں روزنامہ سیاست حیدرآباد کی جانب سے تیار کردہ ایس ایس سی کوئسچین بینک کی تقسیم نمائندہ سیاست محمد کلیم الدین پٹلم کی موجودگی میں صدر مدرسہ انتظامی کمیٹی جناب شیخ محبوب اور رکن کمیٹی جناب محمد عبدالکریم کے ہاتھوں تقسیم عمل میں لائی گئی۔ ا

پٹلم۔ 2 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر پٹلم کے اُردو اسکول میں دسویں جماعت کے طلباء و طالبات میں روزنامہ سیاست حیدرآباد کی جانب سے تیار کردہ ایس ایس سی کوئسچین بینک کی تقسیم نمائندہ سیاست محمد کلیم الدین پٹلم کی موجودگی میں صدر مدرسہ انتظامی کمیٹی جناب شیخ محبوب اور رکن کمیٹی جناب محمد عبدالکریم کے ہاتھوں تقسیم عمل میں لائی گئی۔ اس موقع پر صدر مدرسہ انتظامی کمیٹی شیخ محبوب اور نے ایڈیٹر سیاست جناب زاہد علی خاں کی ملی خدمات کی ستائش کی اور کوئسچین بینک کے مرتبین کا شکریہ ادا کیا، کیونکہ جدید نصاب کے بوجھ کو کوئسچین بینک کے ذریعہ کم کرنے میں مدد مل رہی ہے۔ طلباء و طالبات کو اس کوئسچین بینک سے استفادہ کرتے ہپوئے اعلیٰ سے اعلیٰ نشانات سے کامیابی حاصل کرنے کی تربیت دی۔

TOPPOPULARRECENT