Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پٹلم میں شدید دھوپ کے باوجود انتخابی مہم میں تیزی

پٹلم میں شدید دھوپ کے باوجود انتخابی مہم میں تیزی

پٹلم ۔ 15 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی جکل سے جملہ 11 امیدواروں نے اپنے اپنے پرچہ نامزدگیاں داخل کرچکے ہیں۔ ٹی آر ایس پارٹی سے مسٹر ہنمنت شنڈے، کانگریس پارٹی سے ایس گنگا رام، تلگو دیشم پارٹی سے مسٹر نوین کمار، وائی ایس کانگریس پارٹی سے پرکاش نائیڈو آزاد امیدوار مسز ارونا تارا کے علاوہ آزاد امیدوار میں مسٹر پنڈری بھی شامل ہیں

پٹلم ۔ 15 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی جکل سے جملہ 11 امیدواروں نے اپنے اپنے پرچہ نامزدگیاں داخل کرچکے ہیں۔ ٹی آر ایس پارٹی سے مسٹر ہنمنت شنڈے، کانگریس پارٹی سے ایس گنگا رام، تلگو دیشم پارٹی سے مسٹر نوین کمار، وائی ایس کانگریس پارٹی سے پرکاش نائیڈو آزاد امیدوار مسز ارونا تارا کے علاوہ آزاد امیدوار میں مسٹر پنڈری بھی شامل ہیں۔ ٹی آر ایس پارٹی امیدوار مسٹر ہنمنت شنڈے، کانگریس پارٹی امیدوار مسٹر ایس گنگا رام، تلگو دیشم پارٹی کے امیدوار مسٹر نوین کمار، آزاد امیدوار حلقہ جکل کے پانچ منڈلوں میں گشت کرتے ہوئے عوام میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ دھوپ کی شدت کی پرواہ نہیں کرتے ہوئے امیدواروں نے مہم چلارہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT