Thursday , December 13 2018

پٹلم میں گاڑیوں کی تنقیح

پٹلم۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پٹلم میں انسپکٹر مسٹر سی کانت ریڈی پولیس عملے کے ساتھ بانسواڑہ چوراہا، برمم گڈی، سائی بابا ٹمپل،آئی بی پٹرول پمپ، ایچ پی پٹرول پمپ کے علاقوں سے آنے جانے والی گاڑیوں کی تنقیح کرتے ہوئے اہم دستاویزات ، لائسنس نہ رکھنے والوں پر جرمانے عائد کئے اور انہیں آگاہ کیا گیا کہ آئندہ اہم دستاویزات، لائسنس وغیر

پٹلم۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پٹلم میں انسپکٹر مسٹر سی کانت ریڈی پولیس عملے کے ساتھ بانسواڑہ چوراہا، برمم گڈی، سائی بابا ٹمپل،آئی بی پٹرول پمپ، ایچ پی پٹرول پمپ کے علاقوں سے آنے جانے والی گاڑیوں کی تنقیح کرتے ہوئے اہم دستاویزات ، لائسنس نہ رکھنے والوں پر جرمانے عائد کئے اور انہیں آگاہ کیا گیا کہ آئندہ اہم دستاویزات، لائسنس وغیرہ لے کر سڑک پر گاڑی چلائیں ورنہ سخت قانونی کارروائی کئے جانے کا انتباہ دیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT