Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پٹلم گورنمنٹ اردو اسکول میں نوٹ بکس و بیاگس کی تقسیم

پٹلم گورنمنٹ اردو اسکول میں نوٹ بکس و بیاگس کی تقسیم

پٹلم ۔ 10 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کے گورنمنٹ اردو اسکول کے چھٹویں تا دسویں جماعت کے طالبات میں الفلاح ایجوکیشن سوسائٹی ضلع نظام اباد کی جانب سے بیاگس ، نوٹ بکس ، دو عدد پین ، کمپاس باکس تقسیم کئے گئے اس موقع پر ایس ایم سی چیرمین جناب شیخ محبوب ، منڈل پریشد معاون رکن جناب شیخ کریم ، سی آر پی جناب محمد احمد ، مساجد کمیٹی

پٹلم ۔ 10 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کے گورنمنٹ اردو اسکول کے چھٹویں تا دسویں جماعت کے طالبات میں الفلاح ایجوکیشن سوسائٹی ضلع نظام اباد کی جانب سے بیاگس ، نوٹ بکس ، دو عدد پین ، کمپاس باکس تقسیم کئے گئے اس موقع پر ایس ایم سی چیرمین جناب شیخ محبوب ، منڈل پریشد معاون رکن جناب شیخ کریم ، سی آر پی جناب محمد احمد ، مساجد کمیٹی کے سابقہ صدر جناب محمد عبدالکریم ، مارکیٹ یارڈ ڈائرکٹر جناب سید حسن ، مدرسہ ہذا کے صدر مدرس جناب محمد خورشید احمد و مدرسہ ہذا کے اساتذہ نمائندہ سیاست محمد کلیم الدین موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT