Friday , November 16 2018
Home / ہندوستان / پٹنہ ایرپورٹ پر گجرات فسادات کے قابل اعتراض پوسٹرس

پٹنہ ایرپورٹ پر گجرات فسادات کے قابل اعتراض پوسٹرس

پٹنہ ۔ 2 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے پٹنہ ایرپورٹ کے باہر گجرات فسادات کے باہر قابل اعتراض پوسٹرس کو آج ہٹادیا اور اس معاملہ میں ایک ایف آئی آر درج کرایا گیا ہے۔ ایڈیشنل چیف الیکٹورل آفیسر آر لکشمنن نے بتایا کہ ایک کیس درج کیا گیا ہے کیونکہ پوسٹرس میں قابل اعتراض مواد تھا، اس سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خطرہ لاحق تھا۔ پٹنہ

پٹنہ ۔ 2 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے پٹنہ ایرپورٹ کے باہر گجرات فسادات کے باہر قابل اعتراض پوسٹرس کو آج ہٹادیا اور اس معاملہ میں ایک ایف آئی آر درج کرایا گیا ہے۔ ایڈیشنل چیف الیکٹورل آفیسر آر لکشمنن نے بتایا کہ ایک کیس درج کیا گیا ہے کیونکہ پوسٹرس میں قابل اعتراض مواد تھا، اس سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خطرہ لاحق تھا۔ پٹنہ ڈسٹرک مجسٹریٹ این سروانا کمار نے الیکشن کمیشن سے رجوع ہوکر اس سلسلہ میں کارروائی کی درخواست کی تھی ۔ پوسٹر میں جن افراد کے نام دیئے گئے ہیں ، ان کے خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا ہے تاہم پوسٹر میں تحریر کردہ نام یاد نہیں ہیں۔

فائرنگ میں تین ہلاک اور دو زخمی
کوکرا جھار ۔ 2 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آسام کے ضلع کوکرا جھار میں این ڈی ایف بی عسکریت پسندوں کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں تین افراد ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ مذاکرات مخالف شورش پسندوں کے اس گروپ نے اس ٹرک پر فائرنگ کردی جو میور نوئی ٹی اسٹیٹ میں تعمیر کئے جانے والے ایک پل کیلئے تعمیری میٹریل لے جارہا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT