پٹنہ نے پرو کبڈی لیگ جیت لی

ئی دہلی۔7 مارچ (سیات ڈاٹ کام ) پٹنہ نے دفاعی چیمپئن ممبئی کو فائنل میں31-28  سے شکست دے کر پہلی مرتبہ پرو کبڈی لیگ اپنے نام کر لی۔ تیسرے ایڈیشن میں فاتح ٹیم کے روہیت کمار کو بہترین ریڈر قرار دیا گیا جبکہ ممبئی کے موہیت چیلار بہترین دفاعی کھلاڑی رہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT