Monday , September 24 2018
Home / جرائم و حادثات / پٹن چیروں میں گیس سلینڈر پھٹنے سے ایک خاندان کے تین افراد فوت

پٹن چیروں میں گیس سلینڈر پھٹنے سے ایک خاندان کے تین افراد فوت

حیدرآباد 19 اپریل (سیاست نیوز) گیس سیلنڈر پھٹ پڑنے کے سبب جھلسنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد فوت ہوگئے ۔ پٹن چیرو پولیس نے بتایا کہ 37 سالہ بابو راو اس کی بیوی 29 سالہ پی مادھوی اور 9 سالہ لڑکا لکشمن اس وقت حادثہ کا شکار ہوگئے تھے جب مادھوی اپنے مکان میں پکوان میں مصروف تھی اور گیس کے اخراج سے مکان میں دھماکہ ہوا تھا ۔ یہ واقعہ 16 اپریل کو پیش آیا تھا اور زخمیوں کو گاندھی ہسپتال میں شریک کیا گیا تھا جہاں پر تینوں نے آخری سانس لی ۔

TOPPOPULARRECENT