Monday , April 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / پٹھان آخری لمحات میں ٹیم کا حصہ

پٹھان آخری لمحات میں ٹیم کا حصہ

ممبئی۔7فبروری(سیاست ڈاٹ کام)بڑودہ کرکٹ اسوسی ایشن نے آل راؤنڈر یوسف پٹھان کو آخری لمحات میں وجے ہزارے ٹرافی کیلئے اسکواڈ میں طلب کرلیا۔ وہ ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں جگہ نہیں بنا سکے تھے اس لئے انہوں نے بی سی سی آئی سے ڈھاکہ پریمیئر لیگ میں پرائم بینک کلب کی نمائندگی کیلئے اجازت حاصل کر لی تھی۔

TOPPOPULARRECENT