Saturday , November 25 2017
Home / ہندوستان / پٹھان کوٹ حملہ : پارلیمانی پیانل کا اجلاس موخر

پٹھان کوٹ حملہ : پارلیمانی پیانل کا اجلاس موخر

نئی دہلی ، 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک پارلیمانی پیانل جو پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملہ کے مسئلہ کا دوشنبہ کو جائزہ لینے والا تھا، اس نے اسے ایک ہفتے کیلئے موخر کردیا ہے جبکہ وزارت داخلہ نے مزید کچھ وقت چاہتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرحلے پر حقائق کا انکشاف نہیں کیا جاسکتا ہے کیونکہ تحقیقات جاری ہیں۔ ایجنڈہ کا دیگر حصہ برقرار ہے۔

TOPPOPULARRECENT