Thursday , November 23 2017
Home / ہندوستان / پٹھان کوٹ حملے کا جیش محمد ذمہ دار

پٹھان کوٹ حملے کا جیش محمد ذمہ دار

نئی دہلی ۔ /7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر اور ان کے بھائی عبدالرؤف اصغر نے پٹھان کوٹ دہشت گرد حملے کی سازش تیار کی تھی اور وہی اس حملے کے پس پردہ تھے ۔ اجیت ڈوول نے مشیر قومی سلامتی پاکستان ناصر خان جنجوعہ کو اس کی اطلاع دی اور متعلقہ تمام ثبوتوں سے بھی انہیں واقف کروایا ۔ ان دونوں کو ہندوستانی محکمہ میں ایرانڈیا کے طیارے کے ذریعہ 1999 ء میں افغانستان کے شہر قندھار پہونچایا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT