Friday , November 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / پٹیل ۔گلبرٹ کو دوسرا مقام

پٹیل ۔گلبرٹ کو دوسرا مقام

چینائی ۔ /9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ریسر آدتیہ پٹیل اور ان کے ملائیشیائی ٹیم ساتھی مچ گلبرٹ نے ملائیشیا کے علاقہ سیپانگ میں اج منعقدہ افتتاحی بلانکپین جی ٹی سیریز ایشیائی چمپئین شپ کی دوسری ریس میں دوسرا مقام حاصل کیا ۔ ان دونوں نے گزشتہ روز پہلی ریس بھی جیت لی تھی ۔ پٹیل اور گلبرٹ نے جو ٹیم او ڈی کی نمائندگی کررہے ہیں بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی آڈی آر 8 ایل ایم ایس کو دوسرے مقام پر پہونچایا۔

TOPPOPULARRECENT