Wednesday , December 12 2018

پپال گوڑہ میں خاتون کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 18 اکٹوبر (سیاست نیوز) نارسنگی کے علاقہ پپال گوڑہ میں ایک خاتون نے مشتبہ طور پر پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 40 سماتی جو پپال گوڑہ علاقہ کے ساکن متیم نائیڈو کی بیوی تھی۔ دونوں ایک ہوٹل چلاتے تھے۔ دو دنوں سے سماوتی ہوٹل نہیں آرہی تھی اور آج ستیم گوڑہ اپنے مکان پہنچ کر دیکھا تو سماتی پھانسی پر لٹکی ہوئی تھی۔ پولیس نارسنگی مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT