Wednesday , September 19 2018
Home / ہندوستان / پچاس آدمیوں کی جان بچاتے ہوئے

پچاس آدمیوں کی جان بچاتے ہوئے

ممبئی کے یوسف شیخ نے اپنی جان قربان کردی

ممبئی کے یوسف شیخ نے اپنی جان قربان کردی
ممبئی ۔ 8 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی کے توصیف شیخ نے 50 دیگر افراد کی جانیں بچانے کے دوران اپنی جان قربان کردی۔ پووائی کی لیک ہوم سوسائٹی کی 21 منزلہ عمارت نے 14 ویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی تھی ، توصیف اور اس کے دوستوں نے آتش فرو عملہ پہنچنے سے پہلے بچاؤ کارروائی کا آغاز کردیا اور تقریباً 24 افراد کی جانیں بچالیں لیکن نوجوان یوسف شیخ اور اس کے دو دوست بری طرح جھلس گئے۔ یوسف شیخ زخموں سے جانبر نہ ہوسکا لیکن اس نے دوسروں کیلئے ایک مثال قائم کردی کیونکہ اس نے جن افراد کی جانیں بچائی تھیں وہ سب مسلم نہیں ہندو تھے۔

TOPPOPULARRECENT