Sunday , November 19 2017
Home / جرائم و حادثات / پڑوسن سے جھگڑا خاتون کی خودسوزی

پڑوسن سے جھگڑا خاتون کی خودسوزی

حیدرآباد ۔ 15 اگست (سیاست نیوز) پڑوسن سے معمولی بات پر جھگڑا ایک خاتون کی موت کا سبب بن گیا۔ یہ واقعہ کلثوم پورہ پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 45 سالہ شوبھا نے خودسوزی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضیاگوڑہ علاقہ کی ساکن شوبھا کا جھگڑا 11 اگست کو اس کی پڑوسن سے ہوا تھا اور پڑوسن سے بحث و تکرار کے بعد شوبھا نے دلبرداشتہ ہوکر خودسوزی کرلی۔ آج علاج کے دوران اس خاتون کی موت ہوگئی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT