Friday , April 27 2018
Home / ہندوستان / پکوان گیس استفادہ کنندگان کی وزیراعظم سے ملاقات

پکوان گیس استفادہ کنندگان کی وزیراعظم سے ملاقات

نئی دہلی ۔ 13 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پکوان گیس اسکیم کے استفادہ کنندگان کے 100 خاندانوں نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے انہیں لڑکیوں کے خلاف تعصب سے باز رہنے کی تلقین کی۔ استفادہ کنندگان کا تعلق مختلف ریاستوں سے تھا۔ صدرجمہوریہ رامناتھ کووند نے بھی ان استفادہ کنندگان کے اعزاز میں ایک عشائیہ ترتیب دیا تھا۔ مودی نے امید ظاہر کی کہ استفادہ کنندگان کے معیار زندگی بہتر ہوچکے ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT