Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پھولوں کا باغ جل کر خاکستر

پھولوں کا باغ جل کر خاکستر

مکہ راج پیٹ ۔ 8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) توپران کے قریب موضع برہمن پلی کی شیوار میں واقع ایک پھلوں کے باغ میں برقی شارٹ سرکٹ سے تقریباً چالیس ایکڑ رقبہ پر موجود مختلف پھلوں کا باغ جل کر خاکستر ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق برہمن پلی موضع کے قریب میں موجود تقریباً چالیس ایکڑ اراضی پر محتلف پھلوں کے باغ میں برقی برقی لائن کے شارٹ سرکت سے آگ لگ

مکہ راج پیٹ ۔ 8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) توپران کے قریب موضع برہمن پلی کی شیوار میں واقع ایک پھلوں کے باغ میں برقی شارٹ سرکٹ سے تقریباً چالیس ایکڑ رقبہ پر موجود مختلف پھلوں کا باغ جل کر خاکستر ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق برہمن پلی موضع کے قریب میں موجود تقریباً چالیس ایکڑ اراضی پر محتلف پھلوں کے باغ میں برقی برقی لائن کے شارٹ سرکت سے آگ لگ گئی جس کی وجہ سے تقریباً چالیس ایکڑ اراضی پر مشتمل مختلف پھلوں کا باغ جل کر خاکستر ہوگیا ۔ بعد ازاں فائر بریگیڈ نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ہے ۔ اس باغ کے جلنے سے تین لاکھ سے زائد نقصان بتایا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT