Monday , September 24 2018
Home / خواتین کا صفحہ / پھٹی ایڑیوں سے نجات

پھٹی ایڑیوں سے نجات

بلکہ کئی پھٹی اور سخت ایڑیاں شخصیت میں موجود لاپرواہ پن کی بھی عکاس ہوتی ہیں ۔ پاؤں اور ایڑیوں کی حفاظت کیلئے ضروری نہیں کہ آپ مہنگی کاسمیٹکس استعمال کریں یا پھر بیوٹی پارلرز کے چکر لگائیں۔ اس کی بجائے آپ تھوڑی سی احتیاطی تدابیر کو اپناکر اپنے پاؤں کی خود بھی حفاظت کرسکتی ہیں تاہم اس کی واحد شرط مستقل مزاجی ہے کیونکہ کسی بھی طریقے ک

بلکہ کئی پھٹی اور سخت ایڑیاں شخصیت میں موجود لاپرواہ پن کی بھی عکاس ہوتی ہیں ۔ پاؤں اور ایڑیوں کی حفاظت کیلئے ضروری نہیں کہ آپ مہنگی کاسمیٹکس استعمال کریں یا پھر بیوٹی پارلرز کے چکر لگائیں۔ اس کی بجائے آپ تھوڑی سی احتیاطی تدابیر کو اپناکر اپنے پاؤں کی خود بھی حفاظت کرسکتی ہیں تاہم اس کی واحد شرط مستقل مزاجی ہے کیونکہ کسی بھی طریقے کو بااثر اور دیرپا بنانے کا واحد ذریعہ اس کا مستقل اپنانا ہوتاہے ۔ پاؤں کی حفاظت اور انہیں نرم و ملائم بنانے کیلئے آپ سب سے پہلے اپنے پاؤں کی حالت کا جائزہ لیں اگر آپ کے پاؤں میں معمولی دراڑیں رونما ہوئی ہیں تو ایسے میں ان کی حفاظت کیلئے آپ کو کسی خصوصی اقدام کی ضرورت نہیں ۔ اس کی بجائے آپ روزانہ معمول میں اپنائی جانے والی احتیاطی تدابیر کے ذریعہ ان دراڑوں کو بھی بھرسکتی ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT