Monday , January 22 2018
Home / جرائم و حادثات / پہاڑی شریف سے لاپتہ شخص کی نعش دستیاب

پہاڑی شریف سے لاپتہ شخص کی نعش دستیاب

حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) پہاڑی شریف کے علاقہ سے پراسرار طور پر لاپتہ شخص کی نعش کو پولیس نے آج دستیاب کرلیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 52 سالہ محمد یوسف بیگ جو پہاڑی شریف علاقہ کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے ڈینٹنگ کا کام کرتا تھا 16 مارچ کے دن یوسف بیگ اچانک لاپتہ ہوگیا تھا جس کی نعش کو پولیس نے برآمد کرلیا اور مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقا

حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) پہاڑی شریف کے علاقہ سے پراسرار طور پر لاپتہ شخص کی نعش کو پولیس نے آج دستیاب کرلیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 52 سالہ محمد یوسف بیگ جو پہاڑی شریف علاقہ کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے ڈینٹنگ کا کام کرتا تھا 16 مارچ کے دن یوسف بیگ اچانک لاپتہ ہوگیا تھا جس کی نعش کو پولیس نے برآمد کرلیا اور مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے

TOPPOPULARRECENT