Thursday , December 14 2017
Home / دنیا / پہاڑی مندر میں صدر سری لنکا کی پوجا

پہاڑی مندر میں صدر سری لنکا کی پوجا

تروپتی۔ 21اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) صدر سری لنکا مائتری پالا سری سینا نے آج  لارڈ وینکٹیشور مندر میں پوجا کی ۔ ان کے ساتھ ان کی بیوی جینتی پشپا کماری اور فرزند داہام سری سینا بھی موجود تھے ۔ صدر نشین تروملا تروپتی دیواستھانم سی کرشنا موتی نے کہا کہ صدر سری لنکا کل رات دیر گئے یہاں پہنچے ۔ رات بھر پہاڑی پر قیام کیا اور مندر میں صبح کی اولین ساعتوں کی پوجا میں اپنے پورے خاندان کے ساتھ شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT