Tuesday , September 25 2018
Home / کھیل کی خبریں / پہلے ٹسٹ میں 408نمبر کی جرسی

پہلے ٹسٹ میں 408نمبر کی جرسی

اڈیلیڈ۔6ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آنجہانی بیٹسمین فلپ ہیوزجنہوں نے آسٹریلیائی ٹسٹ کرکٹ میں بحیثیت 408ویں کھلاڑی شرکت کی تھی لہذا ہندوستان کے خلاف یہاں ان کے آبائی مقام اڈیلیڈ میں 9ڈسمبر کو شروع ہونے والے پہلے ٹسٹ میں آنجہانی بیٹسمین کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے میزبان ٹیم کے تمام کھلاڑی 408نمبر کی جرسی پہنیں گے ۔ ہر کھلاڑی جرسی پر اُ

اڈیلیڈ۔6ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آنجہانی بیٹسمین فلپ ہیوزجنہوں نے آسٹریلیائی ٹسٹ کرکٹ میں بحیثیت 408ویں کھلاڑی شرکت کی تھی لہذا ہندوستان کے خلاف یہاں ان کے آبائی مقام اڈیلیڈ میں 9ڈسمبر کو شروع ہونے والے پہلے ٹسٹ میں آنجہانی بیٹسمین کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے میزبان ٹیم کے تمام کھلاڑی 408نمبر کی جرسی پہنیں گے ۔ ہر کھلاڑی جرسی پر اُس کا اپنا انفرادی نمبر ہوتا ہے لیکن اس مرتبہ سبھی کھلاڑی 408نمبر کی جرسی پہنیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT