Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / پیاز اور آلو مہنگے ہوگئے

پیاز اور آلو مہنگے ہوگئے

حیدرآباد 20 نومبر (سیاست نیوز) بیگم پیٹ ترکاری مارکٹ میں آلو اور پیاز کے دام بڑھ گئے ہیں جبکہ بھاجیوں کی قیمت کسی قدر کم ہوئی ہے۔ چھوٹے نوٹوں کی قلت کی وجہ سے قیمتوں میں 5 روپئے تک کا اضافہ ہوا ہے۔ ملک پیٹ مارکٹ پر ٹرکس نہیں آرہے ہیں۔ پیاز کے دام مزید بڑھ سکتے ہیں کیوں کہ تلنگانہ میں پیاز کے بیوپاریوں کی تنظیم نے ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ آلو کے دام دس روپئے بڑھ گئے۔ عوام پیاز آلو اور ٹماٹر کسی بھی قیمت پر خریدنے کے لئے تیار ہیں کیوں کہ یہ ان کی ضرورت اور مجبوری ہے لیکن بھاجی ترکاری کی طلب کم ہے اس لئے اس کی قیمتیں کم ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT