Thursday , November 23 2017
Home / ہندوستان / پیاز کے کسانوں کی توڑ پھوڑ

پیاز کے کسانوں کی توڑ پھوڑ

حیدرآباد۔/13ستمبر، ( سیاست نیوز) پیاز کے کسانوں نے آج پیداوار پر خاطر خواہ قیمت وصول نہ ہونے پر احتجاج کرتے ہوئے دیورکدرا مارکٹ میں توڑ پھوڑ مچائی۔ ضلع محبوب نگر کے اس مارکٹ میں کسانوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پہلے گیٹ بند کردیئے اور پھر احتجاج شروع کردیا۔ انہوں نے پیاز سے لدے تھیلوں کوآگ لگادی۔

TOPPOPULARRECENT