Saturday , December 16 2017
Home / کھیل کی خبریں / پیرالمپکس میں فرمان باشا برونز سے چوک گئے

پیرالمپکس میں فرمان باشا برونز سے چوک گئے

ریو ڈی جنیرو ، 9 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈین پاورلفٹر فرمان باشاہ میڈل جیتنے سے چوک گئے جیسا کہ انھوں نے یہاں جاری ریو پیرالمپک گیمز کے مینس 49kg ایونٹ میں چوتھے مقام پر اختتام کیا۔ فرمان کی تین کوششوں میں بہترین سعی 140kg وزن اٹھانا رہی۔ کانگ وان لی (181kg) نے گولڈ، اردن کے عمر قرادہ نے سلور ، ہنگری کے نینڈر ٹونکل نے برونز میڈل جیتا۔

TOPPOPULARRECENT