Tuesday , December 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / پیرالمپک میڈل جیتنے پر انعام !

پیرالمپک میڈل جیتنے پر انعام !

نئی دہلی ، 6 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسپورٹس منسٹری نے آج عمدہ خیرسگالی اقدام میں اعلان کیا کہ ریو ڈی جنیرو میں پیرالمپکس کے میڈل یافتگان گزشتہ ماہ کے اولمپکس گیمز کے میڈل ونرز کے مساوی کیاش ایوارڈز دیئے جائیں گے۔ وزارت نے ٹوئٹر کے ذریعہ اعلان کیا کہ پیرالمپک گیمز کے گولڈ میڈل جیتنے والوں کو 75 لاکھ ، سلور کیلئے 50 لاکھ اور برونز والوں کو 30 لاکھ روپئے انعام دیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT