Saturday , November 25 2017
Home / دنیا / پیرس حملہ :بلجیم میں تین افراد گرفتار

پیرس حملہ :بلجیم میں تین افراد گرفتار

بروسیلز 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)بلجیم پولیس نے نومبر پیرس حملوں کی تحقیقات کے سلسلے میں بروسلز کے مضافات پر دھاوا کرتے ہوئے آج تین افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ان سے پوچھ تاچھ جاری ہے ۔ پراسیکیوٹر دفتر کے مطابق تحقیقاتی جج ان تینوں کے خلاف کل اپنا فیصلہ سنائیں گے ۔ قبل ازیں دفتر نے کہا تھا کہ بروسلز ایرپورٹ اور میٹرو بم حملوں کے سلسلے میں دو نئے مشتبہ افراد پر الزامات وضع کئے گئے ۔ تحقیقاتی عہدیدار پیرس اور بروسلز حملوں کے مابین رابطہ کا پتہ چلانے کی کوشش کررہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT