Wednesday , September 19 2018
Home / دنیا / پیرس حملہ: متاثرہ ممالک آنکھیں کھلی رکھیں : ٹرمپ

پیرس حملہ: متاثرہ ممالک آنکھیں کھلی رکھیں : ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایسے ممالک جنہیں دہشت گردی کا سامنا ہے، انہیں اب اپنی آنکھیں کھول لینی چاہئے اور دہشت گردی سے نمٹنے کی حکمت عملی اور طرزفکر کو بدلنا چاہئے۔ یہ بات انہوں نے فرانس میں ہوئے تازہ ترین دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں کہی۔

TOPPOPULARRECENT