Sunday , November 19 2017
Home / دنیا / پیرس حملہ : مزید دو حملہ آوروں کی شناخت

پیرس حملہ : مزید دو حملہ آوروں کی شناخت

پیرس ۔ 16 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) فرانسیسی پراسیکیوٹرس نے آج بتایا کہ پیرس کے بارس، ریستورانس اور اسٹیڈیم میں حملہ کرنے والوں میں سے مزید دو حملہ آوروں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ بٹاکلان کنسرٹ ہال میں 89 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے حملہ آور کی 28 سالہ سمیع کی حیثیت سے اور دوسرے کی شناخت احمد المحمد کی حیثیت سے کی گئی ہے جس کے پاس شام کا پاسپورٹ تھا ۔

TOPPOPULARRECENT