Tuesday , January 23 2018
Home / دنیا / پیرس ہلٹن کا بھائی گرفتار

پیرس ہلٹن کا بھائی گرفتار

لاس اینجلس ۔ 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سوشیلائیٹ پیرس ہلٹن کے چھوٹے بھائی کونراڈ ہلٹن پر گزشتہ سال لندن سے لاس اینجلس کے بذریعہ برٹش ایرویز فلائیٹ کے دوران فلائیٹ اٹینڈنٹس پر حملہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق کونراڈ نے 3 فروری کو حکام کے روبرو خودسپردگی اختیار کرلی۔ اس واقعہ کے رونما ہونے کے بعد ہلٹن نے رضاکارانہ طور پ

لاس اینجلس ۔ 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سوشیلائیٹ پیرس ہلٹن کے چھوٹے بھائی کونراڈ ہلٹن پر گزشتہ سال لندن سے لاس اینجلس کے بذریعہ برٹش ایرویز فلائیٹ کے دوران فلائیٹ اٹینڈنٹس پر حملہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق کونراڈ نے 3 فروری کو حکام کے روبرو خودسپردگی اختیار کرلی۔ اس واقعہ کے رونما ہونے کے بعد ہلٹن نے رضاکارانہ طور پر منشیات اور الکحل سے پیچھا چھڑانے کے ایک پروگرام میں حصہ لیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT