Friday , April 20 2018
Home / دنیا / پیرومیں زلزلہ کے زبردست جھٹکے

پیرومیں زلزلہ کے زبردست جھٹکے

پکیو، 11 فروری (سیاست ڈاٹ کام) پیرو میں بحرالکاہل کے ساحل پر کل دیر رات زلزلہ کے زوردار جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ امریکی جیوگرافیکل سروے نے آج یہ اطلاع دی۔ سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5. 5 تھی اور اس میں جان مال کے نقصان کی فی الحال کوئی رپورٹ نہیں ہے ۔

بولویا میں دھماکہ ‘6ہلاک 28زخمی
لاپاز۔11فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) بولویا کی پولیس کے بموجب ایک دھماکہ سے جو ایک کارنیول کے دوران شہر گرورا میں ہوا ‘ کم از کم 6افراد ہلاک اور دیگر 28 زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمانڈر فریڈی نے کہا کہ یہ بم لب سڑک نصب کیا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT