Wednesday , October 17 2018
Home / کھیل کی خبریں / پیرو کی ٹیم جادو سے ورلڈ کپ میں پہنچ گئی؟

پیرو کی ٹیم جادو سے ورلڈ کپ میں پہنچ گئی؟

بیسل۔18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اب کھیل محنت اور مہارت سے نہیں جادو سے جیتیں جائیں ؟ کرکٹ کے بعد فٹبال میں بھی کالا جادونظر آنے لگا ہے۔ پیرو کی ٹیم نے 35 برس بعد فٹبال ورلڈ کپ میں رسائی حاصل کی اور وجہ کارکردگی یا محنت نہیں ، کالے جادو کو قرار دیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف اہم میچ کے دوران کئی جادوگرا سٹیڈیم کے باہر مخالف فٹبالرز کے پوسٹرز پکڑ کر عمل کرتے رہے۔ اس سے قبل سری لنکائی ٹسٹ ٹیم کے کپتان دنیش چندیمل نے پاکستان کیخلاف ٹسٹ سیریز میں کلین سویپ کی وجہ جادو کے اثرات کو قرار دیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT