پیشگی انتباہ نظام کے ذریعہ آفات سماوی پر قابو : رجیجو

نئی دہلی ۔ 27 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر کرن رجیجو نے آج کہا کہ اگر آفات سماوی کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرنی ہے تو اس کیلئے پیشگی انتباہی نظاموں کو بہتر بنانا اور شعور کی بیداری میں اضافہ کرنا ہوگا۔ وہ آفات سماوی انتظامیہ اتھاریٹی کے چودھویں یوم تاسیس تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT