Saturday , January 20 2018
Home / جرائم و حادثات / پینٹر کی خودکشی

پینٹر کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 23 ؍ مارچ ( سیاست نیوز) خرابی صحت سے دلبرداشتہ ایک پینٹر نے زہر پی کر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ پی ناگیشورراؤ ساکن اوپل نے 22 مارچ کی شب اپنے مکان میں نامعلوم زہر پی لیا ۔ ناگشیورراؤ اس کے رشتے داروں نے گاندھی ہاسپٹل علاج کے لئے منتقل کیا اور آج دوران علاج وہ فوت ہوگیا ۔ مڈی پلی پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج

حیدرآباد ۔ 23 ؍ مارچ ( سیاست نیوز) خرابی صحت سے دلبرداشتہ ایک پینٹر نے زہر پی کر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ پی ناگیشورراؤ ساکن اوپل نے 22 مارچ کی شب اپنے مکان میں نامعلوم زہر پی لیا ۔ ناگشیورراؤ اس کے رشتے داروں نے گاندھی ہاسپٹل علاج کے لئے منتقل کیا اور آج دوران علاج وہ فوت ہوگیا ۔ مڈی پلی پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT