Wednesday , September 19 2018
Home / دنیا / پینٹگان فوجی پریڈ کرائے : ٹرمپ

پینٹگان فوجی پریڈ کرائے : ٹرمپ

واشنگٹن۔ 7 فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پینٹگان کو ہدایت دی ہے کہ جاریہ سال مسلح افواج کی کارکردگیوں کے اعتراف کے طور پر ایک عظیم الشان پریڈ کا اہتمام کیا جائے۔وائیٹ ہاؤز سے جاری ایک بیان میں یہ بات کہی گئی، جسے امریکہ کی جانب سے ایک غیرمعمولی قدم سے تعبیر کیا جارہا ہے تاکہ دنیا کی طاقتور ترین فوج کی طاقت کا مظاہرہ کیا جاسکے۔ دنیا میں ایسے بیشتر ممالک ہیں جہاں فوجی طاقت کے مظاہرہ کیلئے پریڈ کا اہتمام کیا جاتا ہے جن میں ہندوستان، چین اور فرانس بھی شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT