Sunday , November 19 2017
Home / دنیا / پینٹگان کا ہندوستان کا نقشہ ،پاکستانی مقبوضہ کشمیر اور اقصائے چین حذف

پینٹگان کا ہندوستان کا نقشہ ،پاکستانی مقبوضہ کشمیر اور اقصائے چین حذف

واشنگٹن۔ 10 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت ِ ہند کیلئے پریشانی کھڑی کرتے ہوئے امریکہ کے محکمہ دفاع پینٹگان نے اپنے ویب سائیٹ پر وزیر دفاع منوہر پاریکر کی وزیر دفاع امریکہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے قبل ہندوستان کا ایک نقشہ شائع کیا ہے جس میں پاکستانی مقبوضہ کشمیر اور اقصائے چین کو حذف کردیا گیا ہے۔ نقشہ پر ہندوستان کا قومی پرچم ترنگا لہراتا ہوا بتایا گیا ہے ۔پینٹگان یا سفارت خانہ کا ردعمل فوری طور پر حاصل نہیں ہوسکا۔

TOPPOPULARRECENT